ابنا: سعودی عرب کی حمایتی دہشت گرد تنظیم القاعدہ نے عراق میں ہونے والے خونی بمدھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے ان بم دھماکوں 111 افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہوگئے تھے۔ ذرائع کے مطابق عراق کے 13 شہروں میں القاعدہ نے بم دھماکے کئے جن میں 111 افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہوگئے ، عالمی سطح پر القاعدہ کے ان بم حملوں کی شدید مذمت کی گئی ہے واضح رہے کہ القاعدہ سلفی وہابی تنظیم ہے جس کا مرکز سعودی عرب میں ہے۔
.......
/169